اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے قطری ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں باہمی دلچسبی امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
رپورٹ کے مطابق "محمد جواد ظریف" نے آج بروز اتوار کو قطری وزیر اعظم کے خصوصی معاون اور وزیر خارجہ "شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی دلچسبی امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کی تازہ ترین اور ہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲